How to increase your battery timing in your Smartphone




How to increase your battery timing in your Smartphone
The solution to this problem is possible if your Android Smartphone battery is over soon.

There are many different android applications that can quickly shut down the mobile battery and by installing them you can increase battery life. Here I am telling you eight (8) different Apps installed in Mobile Phones those are the big enemies of your mobile battery.

اگر آپ کے موبائل فون کی بیٹری جلدی ختم ہو جاتی ہے تو پریشان نہ ہوں اس کا بہترین حل آ چکا ہے
سب سے پہلے آپ اُن ایپس کے بارے میں جا ن لیں جو آپ کے موبائل کی بیٹری کو فوراََ سے پہلے ختم کر دیتی ہیں اور پھر اُ س کے بعد اُ ن کا حل جانیں۔
آپ کے موبائل فون کی بیٹری کو جلد ختم کرنے والی اینڈرائیڈ ایپس۔

ٓآپ کے لیے یہ خوشخبری ہے کہ اگر آپ کے اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی بیٹری جلدی ختم ہوجاتی ہے تو آپ پریشان نہ ہوںاس مسئلے کا حل موجود ہے

ہمارے موبائل فون میں ایسی بہت اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز موجود ہیں جو موبائل کی بیٹری کو بہت جلدی ختم کر دیتی ہیں۔ ایسی 8 مشہور اِیپس نیچے شامل کر دی گئی ہیں

 

 

1. Gaming App “Candy Crush Soga”
The popular gaming application Candy Crush Saga is the biggest enemy of mobile battery. This app covers not only more space, but also costs more battery.

 

کینڈی کرش ساگا:
بہت ہی مقبول گیم ایپلی کیشن ©” کینڈی کرش ساگا” اینڈ روئیڈ فون کی سب سے بڑی دشمن ہے۔ اور یہ اِیپ بہت ہی زیادہ جگہ گھیرتی ہے اور بیٹری بھی بہت زیادہ خرچ کرتی ہے۔

 

2. Gaming App “Pet Rescue Soga”
The list of more battery used apps is the second online number of popular online games Pet Rescue Saga. To play this game, you will lose your mobile storage and battery.

 

پیٹ ریسکیو ساگا:
گیمنگ کے اندر دوسرے نمبر پر پیٹ ریسکیو ساگا گیم ہے، جو بہت معروف ہے اس گیم کو کھیلنے کے لیے انسان کو موبائل اسٹوریج کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ ڈیٹا اور بیٹری لائف کو بھی برباد کرنا پڑتا ہے۔

 

3. Google Play Services
The list of battery related enemies includes a Google Play service that silently removes the battery.

 

 

گوگل پلے سروس:
گوگل پلے سروس اور اس سے متعلق گوگل کی دوسری سروسسز گوگل میپ، گوگل ارتھ، گوگل ڈائیو وغیرہ ہمارے فون کی جانی دشمنوں ہیںجونہ صرف آپ کے موبائل کی بیٹری کو جلدی ختم کر دیتی ہیں بلکہ آپ کی بیٹری کی لائف کو بھی کم کر دیتی ہیں۔

 

4. OLX and Business related App:
For online business this app is very good but the App removes mobile battery quickly. This app of online transactions is batter to make money but it is not good for mobile battery.

 

او ایل ایکس(OLX) اور دوسری کاروبار کی ویب سائٹس اِیپ
او یل ایکس انٹرنیٹ پر کاروبار کرنے کے لیے تو بہترین ہے، آپ اس کے مدد سے لاکھوں روپے کما سکتے ہیں اور ہزاروں لاکھوں لوگ اس سے پیسے کما بھی رہے ہیں، آپ بھی کما سکتے ہیں مگر ذہن میں یہ بات ضرور رہے کہ یہ ایپ آپ کے فون کی بیٹری کو بہت جلدی ختم کرے گی۔

 

5. Facebook App
Today social media’s most popular networking website Facebook’s app is installed in almost every Smartphone. This App covers low space in cell phone, but this App removes battery in some hours.

فیس بُک
آج کے دور میں تقریباََ کسی انسان کا موبائل فیس بُک کی ایپ سے خالی نہیں ہو گا، شوشل میڈیا کی سب سے بڑی اور مقبول ویب سائٹ تقریباََ ہر سیل فون میں انسٹال ہے۔ اس اِیپ کی یہ خوبی ہے کہ یہ جگہ بہت کم گھیرتی ہے مگر اس میں بیٹری کا استعمال بہت ہے زیادہ ہے۔

 

6. Whatsapp:
The famous smart messaging, pictures and videos sharing App installed in every android phone. The App inbox does not leave space also battery. This app is also one of the battery’s enemies.

وٹس ایپ
فیس بُک کی طرح وٹس ایپ بھی تقریباََ ہر کوئی استعمال کرتا ہے، پیغام رسانی کے لیے اور ویڈیوز اور تصاویر ایک دوسرے کو بھیجنے کے لیے بہترین ہے مگریہ اِیپ ہمارا اِن باکس تو بھر ہی دیتی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ بیٹری کی جانی دشمن بھی ہے۔

 

7. Weather and clock App:
This app also takes its full emphasis on battery charging.

 

اینڈرائیڈ ویدر اینڈ کلاک
یہ ایپ بھی دوسری ایپس کی طرح بیٹری کو جلد ختم کرتی ہے مگر دوسری اِیپس سے کم۔

 

8. Solitaire game in Smartphone
By playing this game your temper is fine, but this app undoing the battery.

سولیٹائر گیم
سولیٹائر گیم تقریباََ ہر کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور موبائل فون میں پہلے سے ہی اِنسٹال ہوتی ہے، ہم اس گیم سے بہت زیادہ حد تک لطف اندوز تو ہو سکتے ہیں مگر یہ بھی آپ کے موبائل فون کی بیٹری کے دشمن ہے۔

 

 

اِن ایپس کو اپنے موبائل فون میں رکھتے ہوئے اپنے فون بیٹری کی ٹائمنگ اور لائف کو کس طرح بڑھایا جا سکتا ہے۔
موبائل فون کی بیٹری کی ٹائمنگ کو زیادہ کرنے لیے اِن ایپس کو ختم تو نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ تو ہماری زندگی کی ضرورت بن چکی ہیں ، اس لیے ان ایپس کو سائن آﺅٹ رکھیں اور ضرورت پڑھنے پر ہی اُوپن کریں،اگر آپ کی تمام اِیپس انٹرنیٹ کے ساتھ آٹو اپڈیٹ رہیں گی تو آپ کی بیٹری بہت جلدی ختم ہو گی اور آپ کے موبائل کی بیٹری کی لائف بھی کم کر دیں گی۔

Leave a Reply