Apple will release New and Cheaper IPhones




Apple will release New and Cheaper IPhones

Many websites have reported that the iPhone will introduce at least 10 new cheap models by the middle of the year. Analysts and technology websites have indicated that Apple is working on a new iPhone and this time low-cost phones will be presented.

 

It is believed that instead of a new iPhone, sets such as iPhone SE-2 will be presented, but IOS-11 will be included. The Tech Crunch Website (www. techcrunch.com) reported that iPhone has filed at least 11 new phone models in the European Economic Commission Database. It is clear that the European Economic Commission Database has a unique reputation for bringing the news inside the iPhone.

However, another source has said that cheap LCD phones are in the process of manufacture of
iPhone X-2 to and iPhone X-2 Plus, but they will not be presented in the market before September. But the new models of iPhone SE-2 will probably be visible in June, which will be very cheap.

Gizmodo, a popular technology website, (www. gizmodo.com) said on the other hand, the phones are being manufactured with older versions of the SE that will not be heavy on the consumer’s pocket. Two years later, Apple Company will also update the iPhone SE series.

According to Gizmodo, the value of these phones will be kept less than $ 1000 and thus the Apple Company wants surprise to users.

ایپل موبائل لینے والوں کے لیے خوشخبری
بہت جلد ایپل نئے اور بہت سستے آئی فون پیش کرے گا اور یپل اپنے صارفین کو سرپرائیز دے گا۔
انٹرنیٹ پر بہت سی ویب سائٹس نے خوشخبری دی ہے کہ آئی فون اسی سال تقریباََ 10 نئے اور بہت مناسب ریٹ کے آئی فون کی نیو سیریز مارکیٹ میں لائے گا۔
انٹرنیشنل ٹیکنالوجی کی مشہور ویب سائٹس نے خبر دی ہے کہ اپیل اس وقت نئے آئی فون پر کام کر رہا ہے اور اس سال بہت کم اور مناسب ریٹ کے آئی فون متعارف کرائے گا۔
ایک معتبر خبر کے مطابق آئی فون نئے فون لانے کی بجائے آئی فون SE-2 کی طرح کے سیٹ مارکیٹ میں لائے گا۔ یاد رہے کہ اس میں IOS-11 کو بھی شامل کیاجائے گا۔
ٹچ کرنچ (ویب سائٹ) کے مطابق آئی فون اس ایک ہفتہ میں تقریباََ 11نئے فون متعارف کروائے گااور اس سلسلے میں اس نے درخواست بھی دی دے ہے۔
انٹرنیٹ پر ایک دوسری مشہور ویب سائٹ کے مطابق آئی فون X-2 اور آئی فون X-2-Plus سستے LCD فون اپنی تیاری کے مراحل میں ہیں لیکن ایک بات یاد رہے کہ یہ فونز ستمبر سے پہلے پہلے سیل کے لیے دستیاب نہیں ہونگے بلکے ستمبر کے بعد ممکن ہے، اور دلچسپ بات یہ کہ آئی فون SE-2 اپنے نئے ماڈلز کے ساتھ جون میں منظرِعام پر آ جائیں گے اور یہ دوسرے آئی فونز سے بہت ہی کم قیمت پر ہونگے۔

گِزموڈو ویب سائٹ پر دی گئی انفارمیشن کے مطابق Apple اپنی SE سیریز کو دوبارہ سے اپ ڈیٹ کرے گا اور یہ فونز SE آئی فون کے پرُانے پارٹس سے تیار کیئے جائیں گے اوریہ دیکھنے میں بہت ہلکے اور سمارٹ فونز ہونگے ۔
گِزموڈو نے اس بات پر بہت زور دے کر بتایا ہے کہ ایپل اپنے چاہنے والوں کو اس سال ایک شاندار سرپرائز دے گی ، اور بتایا کہ ان فون کی قیمت پاکستانی ایک لاکھ سے بہت کم ہو گی۔

One comment to this post

  •  :  Auto Like, Increase Facebook Likes, Working Auto Liker, autolike, auto like, Auto Liker, Status Liker, auto liker, Status Auto Liker, Photo Auto Liker, facebook auto liker, Autoliker, Facebook Liker, Autoliker Facebook, Autoliker, Photo Liker, Facebook Autoliker, Fb Autoliker, Facebook Auto Liker, autoliker

Leave a Reply